Ahmed Khan Bhatti حاجی احمد خان بھٹی مرحوم مقام: فرخ پور بھٹیاں ، منڈی بہاءالدین عوامی خدمت اور سیاست کا روشن باب ذاتی تعارف: حاجی احمد خان بھٹی مرحوم ضلع منڈی بہاؤالدین کی سیاست کی ایک معتبر اور عوام دوست شخصیت تھے۔ وہ عوامی خدمت، نڈر فیصلوں اور اصولی سیاست کے حوالے سے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ سیاسی کیریئر: Read more…