زنیر گجر ایک تجربہ کار الیکٹریشن ہیں جو گزشتہ 13 سال سے الیکٹریکل ورک، وائرنگ، فالٹ فکسنگ اور گھریلو و کمرشل الیکٹریکل سروسز فراہم کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ رنگ و روغن اور سیلنگ ورک میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔یہ ذمہ داری، معیاری کام اور بروقت سروس کی وجہ سے مقامی سطح پر قابلِ اعتماد کاریگر سمجھے جاتے ہیں۔ گھروں، دکانوں اور دفاتر کے لیے مکمل الیکٹریکل اور مینٹی ننس سروسز دستیاب ہیں۔
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.
Sorry, unable to load the Maps API.