ڈاکٹر اعجاز احمد ملک
ایم بی بی ایس | فیملی فزیشن
اعجاز میڈیکل کمپلیکس – منڈی بہاءالدین
تعارف
ڈاکٹر اعجاز احمد ملک منڈی بہاءالدین کے معروف اور سینئر معالج ہیں، جو گزشتہ کئی برسوں سے عوام کو معیاری، دیانت دار اور ہمدردانہ طبی سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔ وہ ایجاز میڈیکل کمپلیکس کے بانی و سربراہ ہیں، جہاں جدید طبی سہولیات ایک ہی چھت تلے دستیاب ہیں۔
طبی خدمات کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر اعجاز احمد ملک ایک حساس دل رکھنے والے شاعر بھی ہیں اور ادبی حلقوں میں ان کی پہچان رہی ہے۔ وہ حلقہ اربابِ ذوق منڈی بہاءالدین کے فعال رکن رہ چکے ہیں، جہاں انہوں نے ادب و شاعری کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کیا۔
طبی مہارت و خدمات
ڈاکٹر اعجاز احمد ملک درج ذیل امراض کے علاج میں خصوصی مہارت رکھتے ہیں:
عام و دائمی امراض
بلڈ پریشر
شوگر (ذیابیطس) اور اس کی پیچیدگیاں
دل کے امراض
معدہ اور آنتوں کے امراض
جگر کے امراض
اعصابی و ذہنی امراض
سینے، کھانسی اور سانس کے امراض
بواسیر اور فشر کا بغیر آپریشن علاج
بچوں اور جوڑوں کے امراض
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.
Sorry, unable to load the Maps API.






