بدر کھوکھر
بدر کھوکھر ایک محنتی اور بااعتماد کاروباری شخصیت ہیں جو ٹریول اینڈ ٹورز کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے اپنی محنت اور تجربے سے مختصر مدت میں ایم کے انٹرنیشنل ٹورز کو منڈی بہاءالدین کے معتبر اداروں میں شامل کر دیا ہے۔
میٹرک، غزالی سکول، گوجرہ
دو سال ملازمت، رامکو کمپنی، سعودی عرب
دو سال سے اونر، ایم کے انٹرنیشنل ٹورز، منڈی بہاءالدین
ریلوے روڈ، منڈی بہاءالدین
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.
Sorry, unable to load the Maps API.