گوجرہ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر
(Gojra Technical Training Center – GTTC)
تعارف
گوجرہ ٹیکنیکل ٹریننگ سنٹر ایک گورنمنٹ سے رجسٹرڈ اور مستند ادارہ ہے جو جدید آئی ٹی اور کمپیوٹر ٹیکنالوجی سے متعلق پیشہ ورانہ کورسز فراہم کر رہا ہے۔ ادارے کا مقصد طلبہ و طالبات کو عملی مہارتیں سکھا کر انہیں روزگار، فری لانسنگ اور خود کفالت کے قابل بنانا ہے۔ جدید نصاب، تجربہ کار اساتذہ اور عملی تربیت اس ادارے کی نمایاں خصوصیات ہیں۔
ادارے کی نوعیت
ٹیکنیکل اور آئی ٹی ٹریننگ انسٹیٹیوٹ
دستیاب کورسز
آئی ٹی کورسز (IT Courses) ، کمپیوٹر کورسز ،سلائی کورسز ، بیوٹیشن کورسز ،سافٹ ویئر اور جدید ٹیکنالوجی کورسز
کورسز کی مدت
1 ماہ ، 3 ماہ ،6 ماہ
نمایاں خصوصیات
کمپیوٹر کے بنیادی اور جدید کورسز
مکمل عملی تربیت پر خصوصی توجہ
طلبہ اور طالبات دونوں کے لیے داخلے کی سہولت
مناسب فیس اور معیاری تدریسی نظام
مارکیٹ اور فری لانسنگ کے مطابق اسکلز ڈویلپمنٹ
رابطہ نمبرز:
📞 0340-0029129
📞 0311-6262555
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.
Sorry, unable to load the Maps API.


