نوبل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز – گو جرہ
میٹرک پاس طلبہ و طالبات کے لیے خوشخبری!
اب آپ بھی میڈیکل فیلڈ میں اپنا روشن مستقبل بنا سکتے ہیں۔
نوبل انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی جانب سے ہیلتھ ٹیکنیکل ایجوکیشن اور پروفیشنل ٹریننگ کے ساتھ Self Employment کے مواقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔
🎓 دستیاب کورسز (دو سالہ پروگرامز):
1️⃣ Pharmacy Technician
2️⃣ Lab Technician
3️⃣ Operation Theater Technician (O.T.)
4️⃣ Radiography & Imaging Technician (X-Ray)
5️⃣ Dispenser
📋 کورسز کی خصوصیات:
کورس مکمل کرنے کے بعد سرکاری و پرائیویٹ اسپتالوں میں ملازمت کے مواقع۔
کامیاب طلبہ کو رجسٹرڈ ادارے کی طرف سے سند دی جاتی ہے۔
تجربہ کار اساتذہ کی زیرِ نگرانی جدید لیبز میں عملی تربیت۔
فیلڈ ورک اور ہسپتال انٹرن شپ کے مواقع۔
فری لانس اور پرائیویٹ کلینکس میں Self Employment کے امکانات۔
طلبہ و طالبات کے لیے محفوظ اور تعلیمی ماحول۔
📞 رابطہ نمبر:
☎️ 0546-588676
📱 0333-3636263
📱 0321-6677836
📍 پتہ:
اولڈ نیسپاک آفس بلڈنگ، مین سرگودھا روڈ، گوجرہ
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.
Sorry, unable to load the Maps API.




