Profile
ڈاکٹر اے کیو خان سکول سسٹم بوسال
Powered by: Dr. A.Q. Khan Computer Institute
ڈاکٹر اے کیو خان سکول سسٹم بوسال، جدید تعلیم اور تربیت کا ایک معتبر ادارہ ہے جو طلبہ و طالبات کو پلے گروپ سے انٹرمیڈیٹ تک معیاری تعلیم فراہم کرتا ہے۔ یہ ادارہ Full Day Education System، علیحدہ کلاسز، مدرسہ کی سہولت اور ماہر اساتذہ کے ساتھ بوسال کا منفرد تعلیمی مرکز ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق کمپیوٹر اور پروفیشنل کورسز بھی پیش کیے جاتے ہیں، تاکہ طلبہ صرف تعلیمی ہی نہیں بلکہ عملی میدان میں بھی کامیابی حاصل کر سکیں۔
پلے گروپ سے انٹرمیڈیٹ تک معیاری تعلیم
Full Day Education System
مدرسہ کی سہولت
صبح و شام کی کلاسز
لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے علیحدہ کلاسز
Qualified اور Dedicated اساتذہ
Second Time Academy Classes
Office Management
Graphics Design
Diploma in Information Technology
Advanced Digital Skills
بوسال کا واحد ادارہ جو طلباء کو Full Day Education System فراہم کرتا ہے۔
جدید تعلیم اور معیاری تدریس کے ساتھ بہترین تعلیمی ماحول۔
مدرسہ اور سکول کی تعلیم کو یکجا کرنے والا منفرد نظام۔
طلباء و طالبات کے لیے جدید کمپیوٹر کورسز کی سہولت۔
Map
Loading…
No Records Found
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.
Maps failed to load
Sorry, unable to load the Maps API.


