Profile
محمد یاسر بھٹی
ولدیت: محمد اعظم بھٹی (میاں خاں کا)
تاریخ پیدائش: 3 اگست 1984
آبائی گاؤں: چکنمر 38 المعروف ڈنگہ چک، ضلع منڈی بہاءالدین
موجودہ رہائش: نورپور گجراں واسو (جہاں آپ کے والد بانیِ آبادی تھے)
تعلیم: ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول واسو، میٹرک 1999 گورنمنٹ پبلک ہائی سکول واسو
تعلیمی و ابتدائی کیریئر:
صحافت کا سفر:
کاروباری سفر:
موجودہ عہدے:
مینجنگ ڈائریکٹر: SBS پراپرٹی ایڈوائزر
ڈائریکٹر: AMY News (رجسٹرڈ نیوز ایجنسی)
بیورو چیف: روزنامہ زورآور اسلام آباد، منڈی بہاءالدین
شخصیت کا تعارف:
محمد یاسر بھٹی ایک ہمہ جہت شخصیت ہیں جنہوں نے تعلیم، صحافت اور کاروبار تینوں میدانوں میں نمایاں خدمات سرانجام دی ہیں۔ ایک فعال صحافی، کامیاب بزنس مین اور رجسٹرڈ نیوز ایجنسی کے بانی کی حیثیت سے وہ اپنے ضلع اور ملک کے لیے ایک معتبر نام ہیں۔
Map
Loading…
No Records Found
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.
Maps failed to load
Sorry, unable to load the Maps API.





