طاہر نذیر جاڑہ
چیف ایڈیٹر روزنامہ منڈی میڈیا (رجسٹرڈ 2011)
ضلع منڈی بہاءالدین میں خواتین کو پہلی بار ترجیحی بنیادوں پر اخباری نمائندگی دینے والے ایڈیٹر۔
مقامی روزنامہ کے دفاتر یونین کونسل لیول پر قائم کرنے کا منفرد اعزاز۔
بیک وقت 127 اخباری نمائندوں کو ممبر شپ کارڈ جاری کرنے والی واحد مقامی روزنامہ ٹیم۔
2013 میں قومی اسمبلی کے الیکشن میں آزاد امیدوار کے طور پر حصہ لیا۔
انتخابی نشان: ٹوٹھ برش 
مینجر سیلز ڈیپارٹمنٹ
(شالیمار بلڈرز اینڈ ڈویلپرز)
Loading…
No Records Found
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.
Maps failed to load
Sorry, unable to load the Maps API.





