Profile
Nasaib Hassan Tarar
ایڈووکیٹ نسیب حسن تارڑ
📍 ذاتی تعارف:
ایڈووکیٹ نسیب حسن تارڑ ضلع منڈی بہاوالدین کی تحصیل پھالیہ کے گاؤں چک مانو سے تعلق رکھتے ہیں۔ آپ کا تعلق ایک معزز ذمیندار اور ذیلدار خاندان سے ہے جس کی جڑیں علاقے کی سماجی و زرعی سرگرمیوں میں گہری ہیں۔ خاندان کے افراد ہمیشہ مقامی کمیونٹی کی خدمت اور ترقی میں پیش پیش رہے ہیں۔
⚖️ پیشہ ورانہ خدمات:
ایڈووکیٹ نسیب حسن تارڑ ایک تجربہ کار وکیل ہیں اور ضلع منڈی بہاوالدین میں دیوانی، فوجداری، ریوینیو، فیملی دعوی جات، انکم ٹیکس اور امیگریشن کنسلٹنسی کے کیسز میں اپنی مہارت رکھتے ہیں۔ ان کا وکالت میں وسیع تجربہ اور مؤثر پیروی انہیں اپنے مؤکلین میں ایک معتبر مقام فراہم کرتا ہے۔
دیوانی مقدمات (Civil Cases)
فوجداری مقدمات (Criminal Cases)
ریونیومقدمات (Revenue Cases)
فیملی دعوی جات (Family Claims)
انکم ٹیکس معاملات (Income Tax Matters)
امیگریشن کنسلٹنٹ (Immigration Consultancy)
🏢 دفاتر و رابطہ:
گاؤں کا پتہ: چک مانو، تحصیل پھالیہ، ضلع منڈی بہاوالدین
دفتر: چیمبر نمبر 144، ڈسٹرکٹ جوڈیشل کمپلیکس، منڈی بہاوالدین
سماجی وابستگی: ممبر کمیٹی، تارڑ ویلفیئر سوسائٹی
Map
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.
Sorry, unable to load the Maps API.