Profile
Muhammad Irfan Khurshid
محمد عرفان خورشید
📍 آبائی علاقہ: گوجرہ، تحصیل ملکوال، ضلع منڈی بہاءالدین
🎓 تعلیمی پس منظر:
میٹرک: گورنمنٹ ہائی سکول گوجرہ
ایف ایس سی انجینئرنگ
بی ایس کمپیوٹر سائنس: یونیورسٹی آف گجرات، سب کیمپس منڈی بہاءالدین
دیگر کورسز اور تربیت:
2 ماہ کی ٹریننگ: HRDC (پاک آرمی 10 کور پروگرام)
اردو کانٹینٹ رائٹنگ کورس: ASR کمپنی، اسلام آباد
ایمیزون ورچوئل اسسٹنٹ کورس: یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، رسول، منڈی بہاءالدین
کمیونیکیشن اینڈ سوفٹ اسکلز: گوگل (PEFLA کے تحت)
🎤 ادبی و سماجی سرگرمیاں:
مقرر، مباحثہ باز، اینکر، نقیب اور پروگرام ہوسٹ
اسکول، کالج، اور یونیورسٹی کی نمائندگی مختلف تقریری مقابلوں میں
روزنامہ پہچانِ پاکستان اور روزنامہ ضوفگن میں مضامین شائع
“بیسٹ شائننگ رائٹر” ایوارڈ (پہچانِ پاکستان)
🏅 تنظیمی خدمات:
نائب صدر: اسکول اسٹوڈنٹ کونسل
اسٹیج ونگ لیڈر: کالج
کیمپس وائس پریذیڈنٹ: ایونٹ مینجمنٹ سوسائٹی (EMS)
وائس پریذیڈنٹ: منڈی بہاءالدین کمپیوٹنگ سوسائٹی (MCS)
بانی چیئرمین و صدر: منڈی بہاءالدین سوسائٹی آف لینگویجز اینڈ لٹریچر (MSL)
موجودہ عہدہ: ڈسٹرکٹ ناظمِ بہبودِ طلبہ، انجمن طلبہ اسلام
👨🏫 تدریسی تجربہ:
شیراز سائنس اکیڈمی، گوجرہ
رابعہ PTE سنٹر، گوجرہ
زرولی خان اکیڈمی، گوجرہ
سٹی اکیڈمی، گوجرہ
غزالی ماڈل ہائی سکول، گوجرہ
سپیریئر کالج، گوجرہ
ASR کمپنی (آن لائن انسٹرکٹر)
موجودہ تدریسی خدمات:
الائیڈ سکول بلال کیمپس، گوجرہ
گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار بوائز، رکن
الائیڈ اکیڈمی، گوجرہ
ہوم ٹیوشنز اور آن لائن کلاسز
Map
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.
Sorry, unable to load the Maps API.