Profile
Aaghar Nadeem Sahar
نام: آغر ندیم سحر
پیشہ: شاعر، کالم نگار، صحافی، استاد
موجودہ عہدہ: صدر شعبہ اردو، کینٹ بوائز کالج
تعلیمی قابلیت:
ایم اے (ادبیات اردو) – اورینٹل کالج، پنجاب یونیورسٹی
ایم فل (ادبیات اردو) – گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور
پی ایچ ڈی ریسرچ اسکالر – ادارہ زبان و ادبیات اردو، پنجاب یونیورسٹی
ادبی خدمات:
شعری مجموعہ: لوحِ ادراک (2012)
کہانیوں کا انتخاب (2013)
مضامین کا مجموعہ: کالم نگری (2022)
200 سے زائد کالم و مضامین قومی اخبارات میں شائع
میڈیا و کانفرنسز:
پی ٹی وی، دنیا نیوز، لاہور نیوز اور ایف ایم ریڈیو پر بطور مہمان شخصیت و اینکر
اکادمی ادبیات پاکستان، کراچی یونیورسٹی، اقبال اکادمی سمیت قومی و بین الاقوامی کانفرنسز میں شرکت
اعزازات:
وزارتی سرٹیفکیٹ برائے اردو مضمون نگاری (2013)
متعدد ادبی و سماجی تنظیموں کی شیلڈز اور سرٹیفکیٹس
موجودہ وابستگی:
مستقل کالم نگار، روزنامہ 92 نیوز
Map
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.
Sorry, unable to load the Maps API.