Profile
شفقت محمود گوندل
رکن ، منڈی بہاءالدین
شفقت محمود گوندل، فرزند چوہدری نذیر احمد گوندل، 1 جنوری 1971 کو رُکن، ضلع منڈی بہاءالدین میں پیدا ہوئے۔ آپ نے 1995 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور سے ایم ایس سی کیمسٹری کی ڈگری حاصل کی۔ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ، نیک دل اور مخلص شخصیت کے طور پر آپ علاقے میں پہچانے جاتے ہیں۔
سابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب (2013–2018، حلقہ PP-119 منڈی بہاؤالدین-IV)
ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) منڈی بہاءالدین
موجودہ سینیئر نائب صدر مسلم لیگ (ن) گوجرانوالہ ڈویژن
ممبر: پاکستان کونسل، پنجاب کونسل
سابق ضلعی چیئرمین عشر و زکوٰۃ کمیٹی
ہیلتھ کیئر پنجاب اسمبلی کے رکن
آپ نے سعودی عرب، فرانس، جرمنی، برطانیہ اور اسپین کا سفر کیا، جہاں پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ روابط قائم کیے اور پاکستان کا مثبت امیج اجاگر کیا۔
ایک کامیاب زمیندار کی حیثیت سے زرعی شعبے سے وابستہ ہیں اور کسانوں کے مسائل کے حل کے لیے بھی سرگرم رہتے ہیں۔
شفقت محمود گوندل اپنی شرافت، خدمت خلق، ایمانداری اور علاقے کے عوامی مسائل کو حل کرنے کی بھرپور جدوجہد کے باعث وسیع حلقۂ احباب میں مقبول ہیں۔
Map
Loading…
No Records Found
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.
Maps failed to load
Sorry, unable to load the Maps API.





