Profile
افتخار احمد
(کالم نگار، سوشل میڈیا ایکٹوِسٹ، ایجوکیشن ایڈمنسٹریٹر)
افتخار احمد ایک متحرک سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، کالم نگار اور تعلیم دوست شخصیت ہیں۔ وہ ورچوئل یونیورسٹی اسٹڈی کیمپس چیمہ چوک، منڈی بہاوالدین کے مالک اور ایڈمنسٹریٹر ہیں، جہاں جدید تعلیم کے مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔
افتخار احمد اپنی علمی صلاحیت ، سماجی شعور اور سوشل میڈیا پر مثبت سرگرمیوں کی وجہ سے عوامی سطح پر جانے جاتے ہیں۔ وہ تعلیم و آگاہی کے فروغ اور مقامی نوجوانوں کی رہنمائی میں بھی نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں ۔
تعلیمی پس منظر:
بی ایس کمپیوٹر سائنس
ایم فل میڈیا اینڈ کمیونیکیشن
اہم خدمات و مہارتیں:
مالک و ایڈمنسٹریٹر ورچوئل یونیورسٹی اسٹڈی کیمپس، چیمہ چوک
کالم نگار مختلف اخبارات و آن لائن پلیٹ فارمز پر مضامین کی اشاعت
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ: معاشرتی و قومی سطح پر عوامی مسائل اجاگر کرنے میں سرگرم
Map
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.
Sorry, unable to load the Maps API.





