Profile
چوہدری غلام حسین بوسال
سیاسی و سماجی رہنما | سابق چیئرمین، ضلعی کونسل منڈی بہاؤالدین
چوہدری غلام حسین بوسال ایک معروف سیاسی، سماجی اور قانونی شخصیت ہیں جنہوں نے منڈی بہاؤالدین کی سیاست میں کئی دہائیوں تک نمایاں کردار ادا کیا۔ آپ کو “King of the Bar” کے لقب سے بھی جانا جاتا ہے۔ ان کا خاندانی پس منظر بھی انتہائی معزز اور سیاسی خدمات سے بھرپور ہے۔
سیاسی عہدے اور خدمات:
چیئرمین ضلع کونسل منڈی بہاؤالدین
پہلی مدت: 2017 تا 04-05-2019
دوسری مدت: 18-10-2021 تا 31-12-2021
تحصیل ناظم، تحصیل ملکوال (منتخب: 2005)
ڈسٹرکٹ وائس چیئرمین، ضلع کونسل منڈی بہاؤالدین (منتخب: 1998)
رکن بورڈ آف ڈائریکٹرز، پنجاب پرووِنشل کوآپریٹو بینک (منتخب: 1997)
دیگر سرکاری خدمات:
1989 میں UBL میں خدمات انجام دیں
1990 کی دہائی کے اوائل میں پاکستان اسپورٹس بورڈ میں کام کیا
1993 میں ایف آئی اے (فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی) میں انسپکٹر کے طور پر تعینات ہوئے
خاندانی پس منظر:
چوہدری غلام حسین بوسال ، چوہدری محمد نواز بوسال کے فرزند ، چوہدری مانک بوسال کے پوتے اور چوہدری جہان خان بوسال کے نواسے ہیں ۔ آپ کی شخصیت بہادری ، شجاعت اور قیادت کی علامت سمجھی جاتی ہے ۔
آپ کا تعلق ضلع منڈی بہاءالدین کی معروف اور بااثر بوسال فیملی سے ہے ۔
جسے انگریز حکومت میں “کنگ آف بار” کے لقب سے نوازا گیا ۔
ہم خاندانی شخصیات میں شامل ہیں :
چوہدری ناصر اقبال بوسال (ایم این اے ، کزن)
امداد اللہ بوسال (سیکرٹری فنانس ڈویژن ، کزن)
چوہدری اختر عباس بوسال (ایم پی اے ، بھائی )
انتخابی تاریخ:
2002 اور 2013 میں ایم پی اے الیکشن کے رنر اپ رہے
(حلقہ میں مضبوط سیاسی اثر و رسوخ رکھنے والے رہنما)
خصوصیات:
شجاعت، بہادری، قانون فہمی، عوامی خدمت اور سیاسی بصیرت میں ممتاز شخصیت۔ آپ کی قیادت میں ضلع منڈی بہاؤالدین میں کئی ترقیاتی منصوبے مکمل ہوئے۔
Map
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.
Sorry, unable to load the Maps API.





