نزاکت امیر گوندل | سماجی و سیاسی کارکن، بزنس پروفیشنل
تعلق: ریڑکا بالا، تحصیل پھالیہ، ضلع منڈی بہاؤالدین
حال مقیم: لاہور
تعلیم
ایم اے پنجابی
ایم اے پولیٹیکل سائنس
خدمات اور کردار
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ
2019 تا 2023: کمیونیکیشن آفیسر، پاک ویلفیئر سوسائٹی ہردو ریڑکا
2021: ڈسٹرکٹ چیف پولیس پوسٹ نیوز
2022: یو سی کیپٹن، ٹائیگرز فورس
سوشل میڈیا ورکر، اوورسیز فورم منڈی بہاؤالدین
ممبر مختلف سماجی و فلاحی تنظیمیں
پیشہ ورانہ کیریئر
ڈیلٹا آفیسر، پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی لاہور
سی ای او، سمارٹ چوائس لاہور (SCL) – جدید کاروباری سہولیات اور بزنس ڈیولپمنٹ پلیٹ فارم
نذکت امیر گوندل ایک متحرک نوجوان رہنما ہیں جو سیاست، سماجی خدمات اور بزنس کے میدان میں یکساں طور پر سرگرم ہیں۔ مقامی سطح پر عوامی مسائل اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ لاہور میں کاروباری میدان میں اپنی صلاحیتوں کو منوا رہے ہیں۔
Loading...
No Records Found
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.