حاجی محمد حیات ذیلدار ضلع گجرات اور بعد ازاں ضلع منڈی بہاؤالدین کی سیاست کی ایک انتہائی بااثر شخصیت تھے۔ انہوں نے کئی دہائیوں تک عوامی خدمت اور سیاسی قیادت میں نمایاں کردار ادا کیا۔
سیاسی سفر
1951ء: آنری مجسٹریٹ گجرات
1959ء تا 1963ء: چیئرمین لوکل کونسل
1970ء تا 1977ء: ممبر پنجاب اسمبلی
1972ء: چیئرمین پبلک ورکس پروگرام ضلع گجرات
1985ء: قومی اسمبلی کے امیدوار
1990ء: صوبائی اسمبلی کے امیدوار
خدمات
انہوں نے سڑکوں، تعلیمی اداروں، ترقیاتی منصوبوں اور مقامی حکومت کے نظام کو مضبوط بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا۔