Profile
Iftikhar Ahmad Qureshi Advocate
نام: افتخار احمد قریشی
پیشہ: وکیل (ہائی کورٹ) / سماجی کارکن
آبائی گاؤں: سوہاوہ بولانی، ضلع منڈی بہاؤالدین
آفس ایڈریس: چیمبر نمبر 482، 483 ، نیو بلڈنگ ، ڈی بلاک ، سیشن کورٹ منڈی بہاءالدین

افتخار احمد قریشی ایک قابلِ اعتماد اور تجربہ کار ہائی کورٹ ایڈووکیٹ ہیں جو فوجداری مقدمات میں ریگولر پریکٹس کرتے ہیں۔ قانونی میدان میں مہارت کے ساتھ ساتھ وہ اپنی کمیونٹی کی خدمت کے جذبے سے بھی سرشار ہیں۔
افتخار احمد قریشی ایڈووکیٹ کے والد محترم احمد خاں قریشی کچہری منڈی بہاؤالدین کے پہلے سٹینو گرافر رہ چکے ہیں اسکے علاوہ آپکے بڑے بھائی سرفراز احمد قریشی ایڈووکیٹ ہیں۔جو اس وقت انگلینڈ میں مقیم ہیں۔اور چوہدری فاروق احمد گوندل ایڈووکیٹ مرحوم کے شاگرد ہیں۔فوجداری مقدمات میں ریگولر پریکٹس وسیم ریاض گوندل ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کے پاس کررہے ہیں۔

لائبریری سیکرٹری، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن منڈی بہاؤالدین (2025-26)
یوتھ ممبر (ایس ایم سی)گورنمنٹ ھائر سیکنڈری سکول سوہاوہ بولانی۔

فوجداری اور فیملی قانون میں خصوصی مہارت
عدالتی و قانونی معاملات میں بھرپور تجربہ
کمیونٹی اور تعلیمی سرگرمیوں میں فعال کردار
افتخار احمد قریشی نہ صرف ایک کامیاب وکیل ہیں بلکہ معاشرتی بھلائی اور نوجوانوں کی رہنمائی میں بھی پیش پیش رہتے ہیں۔
Map
Loading…
No Records Found
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.
Maps failed to load
Sorry, unable to load the Maps API.