Profile
بھچر (Bhachar)
تعارف
بھچر (Bhachar) ضلع منڈی بہاءالدین کا ایک خوبصورت اور تاریخی گاؤں ہے۔
یہ گاؤں قدرتی حسن، محنتی اور تعلیم یافتہ لوگوں کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے۔
یہاں کے لوگ مہمان نواز، محبِ وطن اور سماجی لحاظ سے بہت فعال ہیں۔
گاؤں میں کل چار مساجد موجود ہیں جہاں باقاعدگی سے نمازِ باجماعت ادا کی جاتی ہے۔
اہم و مشہور شخصیات (Famous Personalities)
حاجی سروَر گوندل (نصر کا)
چوہدری سکندر گوندل (سائیں کا)
سردار (غونی کا)
ریاض ڈارکنیا، ہمایوں جاوید (نصر کا)
عتیق الرحمن گوندل
مطیع اللہ
فیصل عمران
غلام قادر شاہدیا
منشا گوندل (مرحوم)
ماسٹر اکبر گوندل (سردار غونی کا)
اختر لمبر
شبیراحمد (کونسلر)
حافظ مختار گجر
اکرام گوندل بھوک
امجد پرویز (اٹلی)
محسن نذیر (نصیر کا)
یونس ٹوپا
شاہد فاروق گوندل (یونین)
خرم بشیر گوندل (بگی کا – سعودی عرب)
میمراز گوندل
ہمایوں جاوید (نصر کا – سعودی عرب)
ندیم مشتاق (اٹلی)
عطیق الرحمن (فرانس)
انصر (وسونا)
مظہر ریاض (اٹلی)
افضل گوندل (وسونا)
فاضل ندیم
بھچر ویلفیئر سوسائٹی (Bhachar Welfare Society)
گاؤں بھچر میں ایک فعال تنظیم “بھچر ویلفیئر سوسائٹی” کام کر رہی ہے، جو عوامی فلاح و بہبود کے کئی منصوبے چلا رہی ہے۔
اس سوسائٹی کے تحت درج ذیل نمایاں کام کیے گئے ہیں:
گاؤں کی صفائی کا مکمل نظام
اسٹریٹ لائٹس (Street Lights) کی تنصیب
غریب اور مستحق بچوں کی تعلیمی معاونت
5 واٹر فلٹر پلانٹس کی تنصیب
گورنمنٹ گرلز اسکول میں بھرتیاں
گورنمنٹ بوائز اسکول کی دیواروں کی مرمت
اور مختلف فلاحی کاموں پر لاکھوں روپے خرچ کیے گئے
گاؤں بھچر ایک خوبصورت، منظم اور ترقی پسند گاؤں ہے۔
یہاں کے لوگ محنتی، دیندار اور تعلیم دوست ہیں۔
بھچر ویلفیئر سوسائٹی کی خدمات نے گاؤں کو ایک مثالی مقام بنا دیا ہے۔
اگر مقامی حکومت مزید تعاون کرے تو بھچر ضلع منڈی بہاءالدین کے ترقی یافتہ ترین دیہات میں شمار ہو سکتا ہے۔
Map
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.
Sorry, unable to load the Maps API.






0 Reviews on “Bhachar”
Informative