Profile
ایکسپریس مارکیٹنگ ایجنسی – منڈی بہاءالدین
ایکسپریس مارکیٹنگ ایجنسی منڈی بہاءالدین کی ایک معروف اور پروفیشنل مارکیٹنگ کمپنی ہے جو اپنے جدید طریقۂ کار، تخلیقی حکمت عملی اور کامیاب ایونٹس کے انعقاد کے باعث ضلع کی اولین ترجیح بن چکی ہے۔ ضلعی حکومت کے ساتھ مل کر منڈی بہاءالدین لٹریری فیسٹیول کی شاندار کامیابی اس ایجنسی کی محنت اور قائدانہ صلاحیتوں کا واضح ثبوت ہے۔ “ایکسپریس مارکیٹنگ ایجنسی” سکولز، کالجز، یونیورسٹیز اور کارپوریٹ سیکٹر کے لیے قابلِ اعتماد نام ہے جو برانڈ کو نمایاں اور کامیاب بنانے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے۔
سیلز اینڈ مارکیٹنگ
ایونٹس مینجمنٹ
برانڈ لانچنگ
برانڈ پروموشن
سوشل میڈیا مارکیٹنگ
سال 2026 تک ایکسپریس مارکیٹنگ ایجنسی اپنی خدمات کو پنجاب بھر تک وسعت دینے کا ہدف رکھتی ہے۔
Map
Loading…
No Records Found
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.
Maps failed to load
Sorry, unable to load the Maps API.

