Profile
Al-Munir International School ایک معیاری تعلیمی ادارہ ہے جو بچوں کے لیے محفوظ، دلچسپ اور سیکھنے کے ماحول کو یقینی بناتا ہے۔ یہاں پر طلبہ کو نہ صرف تعلیمی قابلیت بلکہ کردار سازی، ڈسپلن اور اعتماد کے ساتھ مستقبل کی تیاری کرائی جاتی ہے۔ ہمارا فوکس بچوں میں تخلیقی صلاحیتیں اجاگر کرنا اور انہیں عالمی معیار کی تعلیم سے آراستہ کرنا ہے۔
Al-Munir International School کا مقصد ہر بچے کی صلاحیتوں کو پہچاننا اور انہیں پروان چڑھانا ہے۔ ہم اپنے طلبہ میں سیکھنے کی لگن، قیادت کی صلاحیت، اور ذمہ داری کا احساس پیدا کرتے ہیں تاکہ وہ مستقبل میں کامیاب اور معاشرے کے فعال رکن بن سکیں۔
Playgroup to Grade 5 – بچوں کے لیے مضبوط بنیاد
UK-based IEYC & IPC Curriculum – جدید اور بین الاقوامی معیار کی تعلیم
Subjects: English, Mathematics, Urdu, Islamic Studies
Integrated Thematic Units: Science, History, Geography, ICT, Art, Drama, Physical Education
– 2 سے 5 سال کے بچوں کے لیے Play-Based اور Holistic پروگرام
– 5 سے 10 سال کے بچوں کے لیے Comprehensive اور Thematic پروگرام
Safe & Clean Environment
International Primary Curriculum (IPC)
Social & Interactive Learning
Certified & Multilingual Educators
Activity-Based & Engaging Lessons
Focus on Health & Nutrition
Parent Involvement
Map
Loading…
No Records Found
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.
Maps failed to load
Sorry, unable to load the Maps API.


