Tags: Aqeel Abbas
Category: Poets
Address: Dhunni kalan, Phalia Tehsil, Mandi Bahauddin District
Dhunni kalan
Punjab
Dhunni kalan
Punjab
Aqeel Abbas
✍ عقیل عباس – شاعر، ادیب، مائیکرو فکشن نگار
📍 آبائی علاقہ: دھنی کلاں، تحصیل پھالیہ، منڈی بہاءالدین
🎓 تعلیم: ایم اے (اردو)
📖 ادبی خدمات:
📚 کتب:
“دلہن اور دوسرے مائیکروفکشن” – اردو ادب میں مائیکرو فکشن کی پہلی کتاب
🌟 منتخب اشعار:
“زندگی میں تجھے رستے سے اٹھا لایا ہوں
تو کسی اور سے ٹکرائی تھی، آگے میں تھا”
“خدا کو خط لکھوں گا خودکشی کا
لکھوں گا میں ریزائن کر رہا ہوں”
Sorry, no records were found. Please adjust your search criteria and try again.
Sorry, unable to load the Maps API.